🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِالْمَلَائِكَةِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِالْمَلَائِكَةِ
لَوْ مَا تَأْتِينَا بِالْمَلَائِكَةِ إِنْ كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ [15-الحجر:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اگر تو سچا ہی ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں ﻻتا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اگر تو سچا ہے تو ہمارے پاس فرشتوں کو کیوں نہیں لے آتا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو ہمارے پاس فرشتے کیوں نہیں لے آتا، اگر تو سچوں میں سے ہے۔