🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِمَوَاقِعِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِمَوَاقِعِ
فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ [56-الواقعة:75]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس نہیں! میں ستاروں کے گرنے کی جگہوں کی قسم کھاتا ہوں!