🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ بِمَيِّتِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
بِمَيِّتِينَ
أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَ [37-الصافات:58]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا (یہ صحیح ہے) کہ ہم مرنے والے ہی نہیں؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا (یہ نہیں کہ) ہم (آئندہ کبھی) مرنے کے نہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو کیا ہم کبھی مرنے والے نہیں ہیں۔