🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَبْكُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَبْكُونَ
وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ [53-النجم:60]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو۔