🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَتَّبِعَنِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَتَّبِعَنِ
أَلَّا تَتَّبِعَنِ أَفَعَصَيْتَ أَمْرِي [20-طه:93]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہ تو میرے پیچھے نہ آیا۔ کیا تو بھی میرے فرمان کا نافرمان بن بیٹھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) اس بات سے کہ تم میرے پیچھے چلے آؤ۔ بھلا تم نے میرے حکم کے خلاف (کیوں) کیا؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ تو میری پیروی نہ کرے؟ تو کیا تو نے میرے حکم کی نافرمانی کی؟