🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَجْأَرُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَجْأَرُوا
لَا تَجْأَرُوا الْيَوْمَ إِنَّكُمْ مِنَّا لَا تُنْصَرُونَ [23-المؤمنون:65]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
آج مت بلبلاؤ یقیناً تم ہمارے مقابلہ پر مدد نہ کئے جاؤ گے۔

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
آج مت چلاّؤ! تم کو ہم سے کچھ مدد نہیں ملے گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
آج مت بلبلاؤ، بے شک تم کو ہماری طرف سے مدد نہ دی جائے گی۔