🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَخْلُدُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَخْلُدُونَ
وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُونَ [26-الشعراء:129]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بڑی صنعت والے (مضبوط محل تعمیر) کر رہے ہو، گویا کہ تم ہمیشہ یہیں رہو گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور محل بناتے ہو شاید تم ہمیشہ رہو گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بڑی بڑی عمارتیں بناتے ہو، شاید کہ تم ہمیشہ رہو گے۔