🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَصَدَّى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَصَدَّى
فَأَنْتَ لَهُ تَصَدَّى [80-عبس:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سو تو اس کے پیچھے پڑتا ہے۔