🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَصْبِرُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَصْبِرُ
وَكَيْفَ تَصْبِرُ عَلَى مَا لَمْ تُحِطْ بِهِ خُبْرًا [18-الكهف:68]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جس چیز کو آپ نے اپنے علم میں نہ لیا ہو اس پر صبر بھی کیسے کر سکتے ہیں؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جس بات کی تمہیں خبر ہی نہیں اس پر صبر کر بھی کیوں کرسکتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تو اس پر کیسے صبر کرے گا جسے تو نے پوری طرح علم میں نہیں لیا۔