🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَعْجَبُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَعْجَبُونَ
أَفَمِنْ هَذَا الْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ [53-النجم:59]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے منکرین خدا) کیا تم اس کلام سے تعجب کرتے ہو؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو کیا اس بات سے تم تعجب کرتے ہو؟