🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَكْذِيبٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَكْذِيبٍ
بَلِ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي تَكْذِيبٍ [85-البروج:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(کچھ نہیں) بلکہ کافر تو جھٹلانے میں پڑے ہوئے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
لیکن کافر (جان بوجھ کر) تکذیب میں (گرفتار) ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں۔