🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَلَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَلَاهَا
وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا [91-الشمس:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے آئے!