🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَمْنُنْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَمْنُنْ
وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ [74-المدثر:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور( اس نیت سے) احسان نہ کر کہ زیادہ حاصل کرے۔