🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تَنَزَّلَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تَنَزَّلَتْ
وَمَا تَنَزَّلَتْ بِهِ الشَّيَاطِينُ [26-الشعراء:210]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس قرآن کو شیطان نہیں ﻻئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس (قرآن) کو شیطان لے کر نازل نہیں ہوئے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اسے لے کر شیاطین نہیں اترے۔