🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تُؤْوِيهِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تُؤْوِيهِ
وَفَصِيلَتِهِ الَّتِي تُؤْوِيهِ [70-المعارج:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اپنے کنبے کو جو اسے پناه دیتا تھا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اپنے خاندان کو، جو اسے جگہ دیا کرتا تھا۔