🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تُحَدِّثُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تُحَدِّثُ
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا [99-الزلزلة:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس دن وہ اپنی خبریں بیان کرے گی۔