🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تُصْبِحُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تُصْبِحُونَ
فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ [30-الروم:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس اللہ تعالیٰ کی تسبیح پڑھا کرو جب کہ تم شام کرو اور جب صبح کرو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو جس وقت تم کو شام ہو اور جس وقت صبح ہو خدا کی تسبیح کرو (یعنی نماز پڑھو)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس اللہ کی تسبیح کرو، جب تم شام کرتے ہو اور جب صبح کرتے ہو۔