🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ تُكَلِّمُونِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
تُكَلِّمُونِ
قَالَ اخْسَئُوا فِيهَا وَلَا تُكَلِّمُونِ [23-المؤمنون:108]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ تعالیٰ فرمائے گا پھٹکارے ہوئے یہیں پڑے رہو اور مجھ سے کلام نہ کرو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(خدا) فرمائے گا کہ اسی میں ذلت کے ساتھ پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
فرمائے گا اس میں دور دفع رہو اور مجھ سے کلام نہ کرو۔