🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ جَمًّا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
جَمًّا
وَتُحِبُّونَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا [89-الفجر:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور مال کو جی بھر کر عزیز رکھتے ہو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور مال سے محبت کرتے ہو، بہت زیادہ محبت کرنا ۔