🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ جِيدِهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
جِيدِهَا
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِنْ مَسَدٍ [111-المسد:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کی گردن میں مضبوط بٹی ہوئی رسی ہوگی۔