🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ حَاجِزِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
حَاجِزِينَ
فَمَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ [69-الحاقة:47]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر تم میں سے کوئی بھی مجھے اس سے روکنے واﻻ نہ ہوتا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر تم میں سے کوئی بھی( ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا۔