🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ حَدِيدٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
حَدِيدٍ
وَلَهُمْ مَقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ [22-الحج:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان (کے مارنے ٹھوکنے) کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور انھی کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہیں۔