🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ حِوَلًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
حِوَلًا
خَالِدِينَ فِيهَا لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلًا [18-الكهف:108]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جہاں وه ہمیشہ رہا کریں گے جس جگہ کو بدلنے کا کبھی بھی ان کا اراده ہی نہ ہوگا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہمیشہ ان میں رہیں گے اور وہاں سے مکان بدلنا نہ چاہیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ان میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے، وہ اس سے جگہ بدلنا نہ چاہیں گے۔