🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ خَافِيَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
خَافِيَةٌ
يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَى مِنْكُمْ خَافِيَةٌ [69-الحاقة:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس دن تم سب سامنے پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیده نہ رہے گا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس دن تم پیش کیے جاؤ گے، تمھاری کوئی چھپی ہوئی بات چھپی نہیں رہے گی۔