🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ خَفِيًّا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
خَفِيًّا
إِذْ نَادَى رَبَّهُ نِدَاءً خَفِيًّا [19-مريم:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب انہوں نے اپنے پروردگار کو دبی آواز سے پکارا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب اس نے اپنے رب کو چھپی آواز سے پکارا۔