🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ خَلَقْنَاهُمَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
خَلَقْنَاهُمَا
مَا خَلَقْنَاهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ [44-الدخان:39]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلکہ ہم نے انہیں درست تدبیر کے ساتھ ہی پیدا کیا ہے، لیکن ان میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کو ہم نے تدبیر سے پیدا کیا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہم نے ان دونوں کو حق ہی کے ساتھ پیدا کیا ہے اور لیکن ان کے اکثر نہیں جانتے۔