🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ خَوْضٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
خَوْضٍ
الَّذِينَ هُمْ فِي خَوْضٍ يَلْعَبُونَ [52-الطور:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ جو فضول بحث میں کھیل رہے ہیں۔