🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ خُلُقٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
خُلُقٍ
وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ [68-القلم:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بیشک تو بہت بڑے (عمده) اخلاق پر ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یقینا تو ایک بڑے خلق پر ہے۔