🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ خُلِقَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
خُلِقَتْ
أَفَلَا يَنْظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ [88-الغاشية:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ وه کس طرح پیدا کیے گئے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے (عجیب) پیدا کیے گئے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو کیا وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ وہ کیسے پیدا کیے گئے۔