🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ دَحَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
دَحَاهَا
وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَلِكَ دَحَاهَا [79-النازعات:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور زمین، اس کے بعد اسے بچھا دیا۔