🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ذَوَاتَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ذَوَاتَا
ذَوَاتَا أَفْنَانٍ [55-الرحمن:48]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
دونوں بہت شاخوں والے ہیں۔