🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ رَأَوْهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
رَأَوْهَا
فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوا إِنَّا لَضَالُّونَ [68-القلم:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب انہوں نے باغ دیکھا تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ بھول گئے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس جب انھوں نے اسے دیکھا تو انھوں نے کہا بلاشبہ ہم یقینا راستہ بھولے ہوئے ہیں۔