🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ رَأَوْهُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
رَأَوْهُمْ
وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَؤُلَاءِ لَضَالُّونَ [83-المطففين:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراه (بے راه) ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب ان (مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب انھیں دیکھتے تو کہا کرتے تھے بلاشبہ یہ لوگ یقینا گمراہ ہیں ۔