🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ رَاضِيَةً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
رَاضِيَةً
ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً [89-الفجر:28]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو اپنے رب کی طرف لوٹ چل اس طرح کہ تو اس سے راضی وه تجھ سے خوش

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اپنے رب کی طرف لوٹ آ، اس حال میں کہ تو راضی ہے، پسند کی ہوئی ہے۔