🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ رِزْقٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
رِزْقٌ
أُولَئِكَ لَهُمْ رِزْقٌ مَعْلُومٌ [37-الصافات:41]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
انہیں کے لئے مقرره روزی ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہی لوگ ہیں جن کے لئے روزی مقرر ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہی لوگ ہیں جن کے لیے مقرر رزق ہے۔