🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ زُبُرِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
زُبُرِ
وَإِنَّهُ لَفِي زُبُرِ الْأَوَّلِينَ [26-الشعراء:196]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اگلے نبیوں کی کتابوں میں بھی اس قرآن کا تذکره ہے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس کی خبر پہلے پیغمبروں کی کتابوں میں (لکھی ہوئی) ہے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بے شک یہ یقینا پہلے لوگوں کی کتابوں میں موجود ہے۔