🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَقَرُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَقَرُ
وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ [74-المدثر:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے؟

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ سقر (جہنم) کیا ہے؟