🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَنَدْعُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَنَدْعُ
سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ [96-العلق:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم بھی (دوزخ کے) پیادوں کو بلالیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہم عنقریب جہنم کے فرشتوں کو بلا لیں گے۔