🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سَنَفْرُغُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سَنَفْرُغُ
سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ [55-الرحمن:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(جنوں اور انسانوں کے گروہو!) عنقریب ہم تمہاری طرف پوری طرح متوجہ ہو جائیں گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہم جلد ہی تمھارے لیے فارغ ہوں گے اے دو بھاری گروہو!