🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ سِلْسِلَةٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
سِلْسِلَةٍ
ثُمَّ فِي سِلْسِلَةٍ ذَرْعُهَا سَبْعُونَ ذِرَاعًا فَاسْلُكُوهُ [69-الحاقة:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اسے ایسی زنجیر میں جس کی پیمائش ستر ہاتھ کی ہے جکڑ دو

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر زنجیر سے جس کی ناپ ستر گز ہے جکڑ دو

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ایک زنجیر میں، جس کی پیمائش ستر ہاتھ ہے، پس اسے داخل کردو۔