🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ شَفَاعَةُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
شَفَاعَةُ
فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشَّافِعِينَ [74-المدثر:48]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پس انھیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہیں دے گی۔