🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ طَبَقًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
طَبَقًا
لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ [84-الانشقاق:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ تم درجہ بدرجہ (رتبہٴ اعلیٰ پر) چڑھو گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ تم ضرور ہی ایک حالت سے دوسری حالت کو چڑھتے جاؤ گے ۔