🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ ظِلٍّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
ظِلٍّ
انْطَلِقُوا إِلَى ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ [77-المرسلات:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ایک سائے کی طرف چلو جو تین شاخوں والا ہے۔