🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ عَصْفًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عَصْفًا
فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا [77-المرسلات:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر جو تند ہو کر تیز چلنے والی ہیں!