🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ عُقْبَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
عُقْبَاهَا
وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا [91-الشمس:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ اس (سزا) کے انجام سے نہیں ڈرتا۔