🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَأَتْبَعَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَأَتْبَعَ
فَأَتْبَعَ سَبَبًا [18-الكهف:85]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه ایک راه کے پیچھے لگا

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو اس نے (سفر کا) ایک سامان کیا

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو وہ کچھ سامان ساتھ لے کر چلا۔