🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَاعِلُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَاعِلُونَ
وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ [23-المؤمنون:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو زکوٰة ادا کرنے والے ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو زکوٰة ادا کرتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہی جو زکوٰۃ ادا کرنے والے ہیں۔