🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَاعْتِلُوهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَاعْتِلُوهُ
خُذُوهُ فَاعْتِلُوهُ إِلَى سَوَاءِ الْجَحِيمِ [44-الدخان:47]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اسے پکڑ لو پھر گھسیٹتے ہوئے بیچ جہنم تک پہنچاؤ

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(حکم دیا جائے گا کہ) اس کو پکڑ لو اور کھینچتے ہوئے دوزخ کے بیچوں بیچ لے جاؤ

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اسے پکڑو، پھر اسے بھڑکتی آگ کے درمیان تک دھکیل کر لے جاؤ۔