🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَاكِهُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَاكِهُونَ
إِنَّ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِي شُغُلٍ فَاكِهُونَ [36-يس:55]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جنتی لوگ آج کے دن اپنے (دلچسﭗ) مشغلوں میں ہشاش بشاش ہیں

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک جنت کے رہنے والے آج ایک شغل میں خوش ہیں۔