🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

قرآنی آیات
قرآن پاک لفظ فَالْمُلْقِيَاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر
لفظ
آیت
1
فَالْمُلْقِيَاتِ
فَالْمُلْقِيَاتِ ذِكْرًا [77-المرسلات:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور وحی ﻻنے والے فرشتوں کی قسم

[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں

[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر جو ( دلوں میں) یاد( الٰہی) ڈالنے والی ہیں!